
Online Portal for Under-Graduate Admissions 2025
1جامعہ کراچی: ایوننگ پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 17 جنوری تک توسیع
انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی پروفیسرڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ایوننگ پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 17 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس صبح 10:00 تاشام 4:00 بجے ایڈمنسٹریشن بلڈنگ میں واقع ڈائریکٹو ریٹ آف ایڈمیشنزمیں قائم کاؤنٹرپر جمع کراسکتے ہیں۔
Sign in to your account
- Important Links for Admissions-2025
- Click here
- Portal Creation Guideline
- Click here
- Admission Form Submission Guidelines
- Click here
- Admission Schedule
- Click here
- Instructions for Foreign Students
- Click here